"Quotes Love Poetry" is a platform which provide you best service of Quotes and Poetry. Hope you enjoy our latest collection. Read more Quotes in Urdu, True Love Quotes, Short Love Quotes, Sad Quotes, Islamic Quotes as well as Urdu Poetry, Urdu Shayari, Sad Poetry, Love Poetry, Romantic Poetry, Funny Poetry. Share your favorite choice on social media like Facebook, Twitter, Instagram, What's-app, Linkedin, Reddit, Tumblr etc.

Best Urdu Quotes about Life, Love | Motivational Lines

Read more inspirational Urdu Quotes and images | Best Urdu Quotes on Life | Quotes of Islam in Urdu | Quotes in Urdu on Love | Funny Urdu Quotes of famous writers. 

urdu quote life love
Urdu Quote on Life & Love

محنت کش مزدوروں کی صحیح نفسیات کچھ ان کا اپنا پسینہ ہی بطریق احسن بیان کر سکتا ہے۔ اس کو دولت کے طور پر استعمال کر کے اس کے پسینے کی روشنائی میں قلم ڈبو ڈبو کر گرانڈیل لفظوں میں منشور لکھنے والے، ہو سکتا ہے بڑے مخلص آدمی ہوں، مگر معاف کیجئے میں اب بھی انہیں بہروپئے سمجھتا ہوں۔

——————–

مصیبت میں حوصلہ نہیں ہارنا چاہئے۔ ہمت سے اس کامقابلہ کرنا چاہئے۔ ہمت طاقت سے زیادہ کام کرتی ہے۔

——————–

احساس کیا ہے؟ دوسروں کی تکلیف کو اپنی تکلیف سمجھنا۔

——————–

ظالم جب تک ظلم نہیں چھوڑتا اس کے حق میں کوئی دعا قبول نہیں ہوتی۔

Read More: Islamic Poetry

——————–

Urdu Quotes on Love

جب محبت ملے گی تو پھر سب حق خوشی سے ادا ہوں گے، محبت کے بغیر ہر حق ایسے ملے گا جیسے مرنے کے بعد کفن ملتا ہے۔

——————–

کتابوں سے محبت کرنے والے لوگ اس قدر سنجیدہ ہوجاتے ہیں کہ مزاح ان کی زندگی سے مکمل طور پر نکل جاتا ہے اور وہ سارا وقت لمبا جبہ پہن کر پڑھے ہوئے نظریات کی لاٹھی سے دوسروں کی پٹائی میں مصروف رہتے ہیں۔

——————–

محبت میں ذاتی آزادی کو طلب کرنا شرک ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بیک وقت دو افراد سے محبت نہیں کی جا سکتی۔ ۔ ۔ ۔ محبوب سے بھی اور اپنی ذات سے بھی ۔ محبت غلامی کا عمل ہے اور آزاد لوگ غلام نہیں رہ سکتے۔

——————–

Funny Urdu Quotes

ایک فرانسی ادیبہ کیا خوب کہ گئی ہے کہ میں آدمیوں کو جتنا قریب سے دیکھتی ہوں، اتنے ہی کتے اچھے لگتے ہیں۔۔
مشتاق احمد یوسف زئی

——————–

قانون بنانے والے جاہل نہیں ہو سکتے، لیکن سمجھ میں نہیں آتا قوانین میں اکثر مضحکہ خیز خامیاں کیوں رہ جاتی ہیں۔
سعادت حسن منٹو

——————–

عورت اور مرد کے درمیان اس وقت تک مفاہمت کا کوئی رشتہ پیدا نہیں ہو سکتا جب تک وہ میاں بیوی نہ بن جائیں۔ عورت مرد کی طرف یوں دیکھتی ہے جیسے بکری قصائی کو۔
سعادت حسن منٹو

——————–

میں تو بعض اوقات ایسا محسوس کرتا ہوں کہ حکومت اور رعایا کا رشتہ روٹھے ہوئے خاوند اور بیوی کا  ہے، لیکن درحقیقت کچھ بھی نہیں۔
سعادت حسن منٹو

——————–

Read More: Best Quotes in Urdu 

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *